پاک بحریہ کا زیر آب سے اینٹی شپ میزائلز اور تارپیڈوز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ

پاک بحریہ کی جانب سے اینٹی شپ میزائلز اور تارپیڈوز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں زیر آب سے اینٹی شپ میزائلز اور تارپیڈوز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا ہے جس میں چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے میزائلز اور تارپیڈوز فائرنگ کا مشاہدہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہ
Back to Top