Wo mera nabi hai - Farwah Suhail Ahmad

وہ جس کے لئے محفل کونین سجی ہے فردوس بریں جس کے وسیلے سے بنی ہے وہ ہاشمی مکّی وہ ہاشمی مکّی مدنیُ العربی ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے احمد ہے محمد ہے وہی ختمِ رسول ہے مخدوم و مربّی ہے وہی والئ کل ہے احمد ہے محمد ہے وہی ختمِ رسول ہے مخدوم و مربّی ہے وہی والئ کل ہے جس ذات کا قرآن جس ذات کا قرآن میں بھی ذکر جلی ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے اللہ کا فرماں الم نشرح لک صدرک منسوب ہے جس سے ورفعنا لک ذکرک اللہ کا فرماں الم نشرح لک صدرک منسوب ہے جس سے ورفعنا لک ذکرک جس ذات کا قرآن جس ذات کا قرآن میں بھی ذکر جلی ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے مُزّمل و یٰسین و مدّثر و طٰہٰ کیا کیا نئے القاب سے مولا نے پکارا مُزّمل و یٰسین و مدّثر و طٰہٰ کیا کیا نئے القاب سے مولا نے پکارا کیا شان ہے اس کی کیا شان ہے اس کی کہ جو اُمّی لقبی ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے Wo jis ke Liye mehfil e qaunain saji hai Firdaus e bareen jis ke waseele se bani hai wo hasmi makki madani ul Arabi hai wo Mera nabi hai
Back to Top