Sufi Sarmad, who converted from Judaism to Islam, was beheaded for ’being naked’ - BBC URDU

سرمد کاشانی مغل بادشاہ شاہ جہاں کے آخری عہد میں دلی آئے تھے۔ جامع مسجد کے مشرقی دروازے کی سیڑھیوں کے پاس اپنا مسکن بنانے والے سرمد اپنے وقت کے بہت مقبول صوفی تھے۔ آخری وقت میں وہ برہنہ رہنے لگے تھے اور کلمہ کا صرف ’لا الہ‘ یعنی ’کوئی خدا نہیں ہے‘ والا حصہ ہی پڑھتے تھے۔ مزید تفصیل سُنیے عبید ملک کی زبانی تحریر: شکیل اختر ایڈیٹنگ: عبید ملک CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
Back to Top